حیدرآباد ۔18۔مارچ (اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی اب سیما آندھرا میں اپنے
ساکھ کو مضبوط کرنے کے لئے 21مارچ سے 27مارچ تک بس یاترا کے انعقاد کا
فیصلہ کیا۔چنانچہ یہ یاترا سریکا کول سے شروع ہوگا جبکہ اننت پورم میں
یاترا اختتام پزیر ہوگا۔چنانچہ اے پی صدر پردیش رگھو ویرا ریڈی نے بات
بتایا۔